جشن آزادی پر سرکاری ملازمین کی تین چھٹیاں

August 7, 2015 5:46 pm0 commentsViews: 25

لاہور( نیوز ڈیسک) ملک بھر میں جمعہ کے روز جشن آزادی منانے کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کی بھی عید ہوگئی ہے جمعہ14 اگست سے اتوار 16 اگست تک ان کی 3چھٹیاں ہوں گی‘ سرکاری دفاتر 3 روز بند رہیں گے۔ تاہم سرکاری اسپتالوں کے ایمر جنسی وارڈ ز معمول کے مطابق کام کرتے رہیں گے۔

Tags: