فی تولہ سونا 50 روپے سستا ہوگیا

August 7, 2015 5:48 pm0 commentsViews: 38

کراچی( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2ڈالر کی کمی سے1086 ڈالر ہوگئی‘ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت50 روپے کمی سے44 ہزار 350روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونا 42 روپے سستا ہو کر 38 ہزار14 روپے ہوگیا۔

Tags: