ٹریفک پولیس نے138 چنگ چی رکشہ ضبط کرلئے

August 7, 2015 5:49 pm0 commentsViews: 18

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے چنگ چی رکشوں پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے چنگ چی رکشوں کیخلاف کریک ڈائون کا آغاز کردیا‘ جمعرات کو موٹر سائیکل اور سی این جی چنگ چی رکشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے138 رکشوں کو ضبط کرلیا گیا۔

Tags: