ججز نظر بندی کیس میں مشرف کو آج حاضری سے استثنیٰ دیدیا گیا

August 7, 2015 6:10 pm0 commentsViews: 27

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو آج حاضری سے مستثنیٰ قرار دینے کی درخواست منظور کرلی‘مشرف کے وکیل نے میڈیکل بنیاد پر استثنیٰ دینے کی درخواست کی تھی‘ کیس کی سماعت11 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔

Tags: