خیبر ایجنسی میں گاڑی الٹ گئی 4 ایف سی اہلکار زخمی

August 7, 2015 6:15 pm0 commentsViews: 17

خیبر ایجنسی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح خیبر ایجنسی میں خاصہ دار اور ایف سی اہلکاروں کی گاڑی تیز رفتاری سے الٹنے سے4 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

Tags: