سزائے موت کے 2 قیدیوں کو پھانسی دے دی گئی

August 7, 2015 6:12 pm0 commentsViews: 28

لاہور( نیوز ڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں سزائے موت کے دو قیدیوں کو گزشتہ صبح پھانسی دیدی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ شاہدرہ کے رہائشی پرویز نے چند سال قبل شہری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا پولیس نے مجرم کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا تھا جسے گزشتہ صبح تختہ دار پر لٹکادیا گیا جبکہ دوسرے مجرم شفاقت عرف اشفاق نے شیخو پورہ میں ایک شخص کو قتل کردیا تھا۔

Tags: