پشاور میں کالعدم تنظیم کا کارندہ پکڑا گیا

August 7, 2015 6:14 pm0 commentsViews: 21

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح پشاور میں کالعدم تنظیم کا کارندہ پکڑا گیا‘ ملزم کریم پر 2009 شیخرہ کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے کا الزام ہے‘ جس میں 2پولیس اہلکار ہلاک ہوئے تھے‘ ملزم کے سر کی قیمت5لاکھ مقرر کی گئی تھی‘ ملزم کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے۔

Tags: