کوٹری ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

August 7, 2015 6:15 pm0 commentsViews: 30

کوٹری( مانیٹرنگ ڈیسک) مال گاڑی کی2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے لاہور جانیوالی مال بردار ٹرین کی2 بوگیاں کوٹری اسٹیشن پر پہنچنے کے بعد رفتار پر قابو نہ رہنے کے باعث پٹڑی سے اتر گئیں جس کے سبب ریلوے ٹریک کو بھی نقصان پہنچا۔ تاہم 4 گھنٹوں بعد ریلوے انتظامیہ نے ٹریک بحال کردیا۔

Tags: