وزیر بلدیات کے بیٹے کی مکمل پروٹوکول کے ساتھ اجلاس میں شرکت

August 8, 2015 4:33 pm0 commentsViews: 28

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیر بلدیات کے بیٹے سید کمیل شاہ نے فنڈ کی کمی اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس کی صدارت کی روایت کے مطابق اجلاس ڈھائی گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔ چھوٹے سائیں پورے پروٹوکول کے ساتھ اجلاس میں شرکت کیلئے آئے تھے۔

Tags: