یہودیوں نے فلسطینیوں کے مکانات کو آگ لگا دی، بچہ اور باپ ہلاک
نابلوس ( مانیٹرنگ ڈیسک) انتہا پسند یہودیوں نے فلسطینیوں کے2گھروں کو آگ لگا دی جس کی وجہ سے ایک 18 ماہ کا بچہ اور اس کا باپ جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ آتشزدگی سے4 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔