چہرے پر چھریاں ختم کرنے والی چاکلیٹ تیار

August 8, 2015 4:35 pm0 commentsViews: 69

لندن( نیٹ نیوز) برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جس کو کھانے کے بعد آپ کی عمر کے بڑھنے کا عمل نہ صرف کم ہوجائے گا بلکہ انسان کے چہرے پر پڑنے والی جھریاں بھی ختم ہوجائیں گی۔ سائنسدانوں کا اس چاکلیٹ کے متعلق دعویٰ ہے کہ اس کے استعمال سے انسان کے چہرے سے جھریوں کاخاتمہ ہوجائے گا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس چاکلیٹ کا تجربہ50سے60سال کی عمر کے لوگوں پر کیا اور اس نتیجے پر پہنچے کہ ان کی جلد 20سے30 سال کی عمر کے افراد کی طرح جوان ہوگئی۔

Tags: