بھارت نے پاکستان کے10 قیدی رہا کر دئیے

August 8, 2015 4:38 pm0 commentsViews: 21

لاہور( نیوز ایجنسیاں) بھارت نے پاکستان کے10 قیدی رہا کر دئیے۔ جنہیں گزشتہ روز واہگہ بارڈ سے پاکستان بھیج دیا گیا۔ ایدھی کے اہلکاروں نے ان قیدیوں کو کھانا اور ٹرانسپورٹ فراہم کی رہا ہونے والے قیدیوں میں وسیم ہاشمی، نسائی، عمران ، پپو ، طالب حسین، چن حسین، شفیق الرحمن، عبدالحسنین، حسین اور حنیف اسحاق کے نام شامل ہیں۔

Tags: