سندھ اسمبلی: پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متعلق تحریک التواء کے خلاف ضابطہ قرار

August 8, 2015 5:02 pm0 commentsViews: 18

کراچی( پ ر) سندھ اسمبلی میں جمعہ کو واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے پمپنگ اسٹیشنز پر بھی لوڈ شیڈنگ سے متعلق تحریک التوا خلاف ضابطہ قرار دے دی گئی تاہم وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو تنبیہ کرے تا کہ کراچی کے شہریوں کو پانی کی فراہمی میں مشکلات پیدا نہ ہوں تحریک التوا متحدہ قومی موومنٹ کی خاتون رکن ہیر اسماعیل سوہو کی جانب سے پیش کی گئی تھی۔