نواز شریف کے نواسے کے جوتے پی آئی اے کی پرواز میں چوری

August 8, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 21

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم نوا زشریف کے نواسے کے جوتے چوری ہوگئے‘ جنید دبئی سے پی آئی اے کی پرواز پی کے204 کے ذریعے آرہے تھے‘ دوران پرواز جوتے اتار کر بیٹھے‘ لینڈ کے وقت پہننے لگے تو غائب تھے‘ شکایت پر عملے اور سول ایوی ایشن کی دوڑ لگ گئی لیکن 2گھنٹے تلاش کے باوجود جوتے نہ مل سکے۔

Tags: