بجلی کی قیمت میں اضافہ

August 8, 2015 5:05 pm0 commentsViews: 19

لاہور( نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے2 نئے ٹیکس کے ذریعے بجلی کی فی یونٹ قیمت 2 روپے 53 پیسے سے لے کر 3 روپے تک کا اضافہ کردیا ہے۔

Tags: