آج صبح بنگلہ دیشی طیارے کی رائے پور میں ہنگامی لینڈنگ
ڈھاکہ( مانیٹرنگ دیسک) بھارتی شہر رائے پور میں بنگلہ دیشی مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ طیارے کا انجن فیل ہوگیاتھا‘ طیارہ ڈھاکہ سے مسقط جارہا تھا‘ طیارے میں150 مسافر سوار تھے۔