آج صبح ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی
ملتان( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح ملتان میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی‘ پنجاب میں قتل کے مجرموں کو پھانسی دینے کا عمل تیز کردیا گیا‘ نجی ٹی وی کے مطابق پھانسی پانیوالوں کی تعداد 70 سے تجاوز کرگئی۔