دنیا کی صف اول غوطہ خور مولشا نووا سمندر سے زندہ باہر نہ آسکیں

August 8, 2015 5:11 pm0 commentsViews: 40

میڈرڈ( نیوز ڈیسک) صف اول کی غوطہ خور نطالیہ مولشانووا جنہیں تاریخ کی سب سے بڑی فری ڈائیور سمجھا جاتا ہے انہوں نے سمندر میں ایسی چھلانگ لگائی کہ واپس ہی نہ آسکیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے گردن میں ایک دو پونڈ کا وزن لٹکا رکھا تھا۔ چھلانگ لگانے سے پہلے انہوں نے گہری سانس بھی لیں جو بد قسمتی سے ان کی زندگی کی آخری سانس ثابت ہوئی۔

Tags: