نیپال اور بھارت میں بڑا زلزلہ آنے کی پیشگوئی

August 8, 2015 5:10 pm0 commentsViews: 34

لاس اینجلس( مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ مغربی نیپال اور شمالی بھارت میں مستقبل میں ایک بڑا زلزلہ آنے کا خدشہ بڑھ رہا ہے‘ نئے اعداد و شمار سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ رواں برس اپریل میں نیپال میں آنیوالے زلزلے سے وہ تمام توانائی خارج نہیں ہوئی جو کہ زمین پر جمع ہے بلکہ یہ دبائو مغرب کی جانب منتقل ہوگیا ہے۔

Tags: