داعش رہنمائوں سے شادی نہ کرنے پر19 خواتین کو پھانسی

August 8, 2015 5:13 pm0 commentsViews: 34

بیروت( نیوز ڈیسک) ایک کرد ذرائع کے مطابق داعش عہدیداروں نے جنگجوئوں سے شادی نہ کرنیوالی 19خواتین کو پھانسی دیدی ہے‘ کرد ڈیمو کریٹک پارٹی کے ترجمان سعید مائنموسنی نے بتایا کہ داعش جنگجو اغواء کی جانیوالی خواتین کو پیسوں کے عوض فروخت کردیتے ہیں اور خریدنے والوں سے شادی نہ کرنے والی خواتین کو قتل کردیتے ہیں‘ تاہم مذکورہ واقعہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: