میرا کا فرانسیسی زبان پر وار

August 8, 2015 5:14 pm0 commentsViews: 17

لاہور( نیوز ڈیسک) لالی ووڈ اداکارہ میرا نے غیر ملکی زبان پر ایک اور وار کردیا لیکن اس بار انگریزی پر نہیں بلکہ یہ تازہ حملہ فرانسیسی زبان پر کیا گیا ہے۔ اداکارہ میرا ہمیشہ ہی اپنے شکستہ انگریزی تلفظ کے سبب مذاق کا نشانہ بنتی رہی ہیں جیساکہ ایک مرتبہ وہ گوگل کو گوگلز کہہ گئی تھیں۔

Tags: