زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی بچی کو 10لاکھ روپے دینے کا حکم
لاہور( نیو زڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے زیادتی کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی بچی کو 10لاکھ روپے معاوضہ دینے کاحکم دیتے ہوئے مجرم کی معافی کی اپیل خارج کردی۔