کابل‘ امریکی اڈے پر حملہ‘ نیٹو فوجی اور 2 حملہ آور ہلاک

August 8, 2015 5:16 pm0 commentsViews: 25

کابل( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں امریکی اسپیشل فورسز کے اڈے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دونوں جانب سے بھاری اسلحہ سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا‘ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں نیٹو کا ایک فوجی اور 2 حملہ آور مارے گئے۔

Tags: