فریال تالپور کے انٹر پول کے ذریعے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان

August 8, 2015 5:27 pm0 commentsViews: 20

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرکاری زمینوں کی غیر قانونی خرید و فروخت میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد مل گئے فریال تالپور ان دنوں لندن میں ہیں۔ نیوز اینکر ڈاکٹر شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ فریال تالپور کے انٹر پول کے ذریعے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے امکانات ہیں اس سلسلے میں وزارت داخلہ جلد برطانوی حکومت سے رابطہ کرنے والی ہے۔

Tags: