وزیراعظم آج صبح میانوالی پہنچ گئے‘ سیلابی علاقوں کا دورہ

August 8, 2015 5:27 pm0 commentsViews: 19

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح میانوالی میں وزیراعظم نوازشریف سیلابی علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے عیسیٰ خیل پہنچ گئے اس موقع پر وزیراعظم کو سیلاب کی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

Tags: