سندھ میں گڈو اور تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب

August 11, 2015 8:06 pm0 commentsViews: 35

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے سندھ میں گڈو اور تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث کچے کے علاقوں کے مکینوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا جب کہ کوٹ مٹھن میں سیلابی پانی کے بہائو میں کمی آرہی ہے۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق گڈو کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

Tags: