عید الاضحی پر پاکستان کے عوام 9 دن کی تعطیلات منائینگے

August 12, 2015 2:13 pm0 commentsViews: 27

کراچی( آن لائن) اس مرتبہ عید الاضحیٰ پر پاکستان کے عوام9 دن کی تعطیلات منائینگے۔ عید الاضحیٰ 24 ستمبر بروز بدھ کو متوقع ہے۔ جب کہ23 ستمبر کو اتوار اور پیر کے باعث لوگ دفاتر نہیں آئیں گے۔ 20 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوگی اور اس سے قبل 10 ستمبر بروز جمعہ کو پردیسی گھروں کو روانہ ہونگے۔ اسی طرح25 ستمبر بروز جمعرات کی چھٹی ہوگی اور 26 ستمبر بروز جمعہ کی چھٹی ہوگی۔ 27 اور28 ستمبر ہفتہ، اتوار عام تعطیل ہوگی اور یوں خصوصی طور پر پردیسی اس مرتبہ عید الاضحیٰ پر مجموعی طورپر9 چھٹیاں منائینگے۔

Tags: