آئی جی سندھ نے تین افسران کے تبادلے دیئے

August 12, 2015 2:28 pm0 commentsViews: 17

کراچی(کرائم رپورٹر)آئی جی سندھ نے 3افسران کے تبادلے کردیے ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی نے ایک حکم نامے کے تحت 3افسران کے تبادلے کیے ہیں جس کے مطابق سکندر علی کورائی کو ڈی ایس پی نوری آباد جامشورو،محمد ایوب مہر کو ڈی ایس پی گھوٹکی اور ارباب علی سومرو کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے ۔

Tags: