پرویز مشرف نے72 ویں سالگرہ منائی سوشل میڈیا پر تہینتی پیغامات کے انبار

August 12, 2015 2:41 pm0 commentsViews: 21

کراچی( آئی این پی) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل( ر) پرویز مشرف نے منگل کو اپنی 72ویں سالگرہ منائی، اس موقع پر سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے مبارک باد دی پرویز مشرف 11 اگست 1943 ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کی72 ویں سالگرہ پر آل پاکستان مسلم لیگ کے زیر اہتمام مرکزی و ضلعی دفاتر میں سالگرہ کی تقاریب کا اہتمام کیا گیااور کیک کاٹے گئے۔

Tags: