سندھ قوم پرست جماعت کا 14 اگست کو بلاول ہائوس پر دھرنے کا اعلان

August 13, 2015 3:20 pm0 commentsViews: 25

کراچی( نیوز ڈیسک) سندھ قوم پرست جماعت قومی عوامی تحریک نے کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف یوم آزادی پر 14 اگست سے بلاول ہائوس پر دو روزہ دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایاز لطیف پلیجو کی قیادت میں قومی عوامی تحریک یوم آزادی سے کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف اپنی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع کر رہی ہے۔