سیفل گوٹھ میں غیر قانونی ہائیڈرنٹ کیخلاف آپریشن آج مکمل کیا جائیگا

August 13, 2015 4:09 pm0 commentsViews: 48

کراچی (سٹی رپورٹر) کراچی واٹراینڈ سیوریج بورڈ کا سیفل گوٹھ میں قائم غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی باقی ماندہ تعمیرات اور زیر زمین دبی پائپ لائنوں کو اکھاڑنے کے لئے آپریشن بدھ کو رینجرز کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ،واٹربورڈ کے چیف سیکورٹی آفیسر اس سلسلے میں رابطہ کررہے ہیں، رینجرز و پولیس فورس کی بیک اپ سے آپریشن جمعرات کو ہوگا تاکہ نقص امن کا امکان نہ رہے ۔

Tags: