3 ایس ایچ اوز کے تقرر نامے

August 14, 2015 2:28 pm0 commentsViews: 18

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے 3 ایس ایچ اوز کا تقرر نامہ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی مشتاق مہر نے ایک حکم نامے کے تحت انسپکٹر اے ڈی چوہدری کو ایس ایچ او بہادر آباد، انسپکٹر عصمت اللہ مروت کو سائٹ سپر ہائی وے اور انسپکٹر غلام احمد شیخ کو ایس ایچ او اسٹیل ٹائون تعینات کیا ہے۔

Tags: