پی آئی اے کی30 پروازیں منسوخ

August 14, 2015 2:29 pm0 commentsViews: 20

لاہور( نیوز ڈیسک) پی آئی اے نے 29 جولائی سے7 اگست تک اپنی تیس قومی اور بین الاقوامی پروازوں کو منسوخ کیا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عامر معین نے بتایا کہ پرواز منسوخ ہونے سے قبل مسافروں کو با خبر کر دیا گیا تھا۔

Tags: