ماں کے ہاتھوں بیٹا قتل

August 14, 2015 2:30 pm0 commentsViews: 14

میڈرڈ ( نیٹ نیوز) ایک عورت کو اسپین میں گرفتار کیا گیا اس نے ایک گر جا گھر کی عبادت گاہ میں اپنے تین ماہ کے بچے کو چاقو سے قتل کر دیا تھا اور اس کی گردن کاٹ دی تھی۔ عورت ایک اور بچے کی ماں ہے اور اس کی عمر37 سال ہے قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔

Tags: