رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا

August 14, 2015 2:33 pm0 commentsViews: 23

کراچی( اسٹاف رپورٹر) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئر مین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ماہ ذیقعدہ 1436ھ کے چاند کی رویت کا شرعی فیصلہ کرنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس ہفتہ 15 اگست کو بعد نماز عصر دفتر محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس ، موسمیات چورنگی، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوگا۔

Tags: