بینک اور مالیاتی ادارے آج بند رہیں گے

August 14, 2015 2:33 pm0 commentsViews: 16

کراچی( کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں آج جمعہ14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلے میں عام تعطیل ہوگی۔

Tags: