آرمی پبلک اسکول کی پشاور سے اسلام آباد تک آزادی ریلی

August 14, 2015 3:07 pm0 commentsViews: 26

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح آرمی پبلک اسکول پشاور کے طلبہ و طالبات نے یوم آزادی کے موقع پر پشاور سے اسلام آباد تک اظہار یکجہتی ریلی نکالی‘ اس موقع پر بچوں میں جوش و خروش دیکھا گیا‘ ریلی میں آرمی پبلک اسکول کے اساتذہ اورانتظامیہ کے علاوہ بچوں کے والدین نے بھی شرکت اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں حکومت اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کی۔

Tags: