صدر فضائیہ کے افسران کو آج اعزاز دیں گے

August 14, 2015 3:10 pm0 commentsViews: 17

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) صدر ممنون حسین آج یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے44 افسران کو فوجی اعزازات دیں گے دو افسران کو امتیاز ملٹری 16 کو ستارہ امتیاز5 1کو تمغہ امتیاز ملٹری کو ستارہ بصالت اور 9 تمغہ بصالت عطا کئے جائیں گے۔

Tags: