راحت فتح علی ‘حمیرا ارشد اور فاخر کا یوم آزادی کی تقریب میں قومی نغمہ
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح یوم آزادی کی مرکزی تقریب اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پرچم کشائی کے موقع پر گلوکارہ حمیرا ارشد گلوکار فاخر اور دیگر نے قومی نغمہ پیش کیا۔ جبکہ راحت فتح علی خان نے بھی قومی نغمہ سنایا جسے بے حد پسند کیا گیا۔