آج صبح شمالی وزیرستان میں یوم آزادی کی تقریب
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح شمالی وزیرستان میں 10 سال کے بعد پہلی دفعہ یوم آزادی کی شاندا رتقریب منعقدہوئی جس میں عمائدین اور لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔