اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس آج بند رہے گی

August 14, 2015 3:30 pm0 commentsViews: 28

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر 14 اگست کو جڑواں شہروں میں موبائل سروسز جزوی طور پربند رہے گی‘ سیکورٹی کی صورتحال کو یقینی بنانے کیلئے راولپنڈی اور اسلام آباد کے اکثر مقامات پرموبائل فورسز کو جزوی طورپر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: