آج صبح پولیس مقابلے میں زخمی ایس ایچ او حامد پور ہلاک
کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح صحبت پور کے علاقے میں پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے تھانہ حامد پور کے ایس ایچ او زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔