آج صبح لاہور کے سروسز اسپتال میں آگ بھڑک اٹھی

August 15, 2015 4:16 pm0 commentsViews: 16

لاہور مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح لاہور کے سروسز اسپتال میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے اسپتال میں بھگدڑ مچ گئی اور لوگ اپنی جانیں بچانے کیلئے دوڑ پڑے۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میںمصروف تھا اسپتال میں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ۔ آگ اے سی سسٹم میں لگی ہے، بعد ازاں آگ پر قابو پانے کی اطلات موصول ہوئی ہیں۔

Tags: