آج صبح بینظیر آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آئوٹ پریڈ

August 15, 2015 4:19 pm0 commentsViews: 72

کراچی( کرائم رپورٹر) آج صبح سعید آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں 89 ویں پاسنگ آئوٹ پریڈ ہوئی جس میں صوبائی وزیر داخلہ سہیل انوار سیال مہمان خصوصی تھے۔ پاسنگ آئوٹ پریڈ میں658 اہلکاروں نے حصہ لیا۔ جس میں ایف آئی اے، اسلام آباد کے اہلکار بھی شامل تھے۔ صوبائی وزیر داخلہ سہیل انوار سیال نے بہترین کارکردگی پیش کرنے والے اہلکاروں کو شیلڈ بھی پیش کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والی خواتین کو بھی شیلڈ دی گئی ہیں۔

Tags: