گوگل بھی آزادی کے جشن میں رنگ گیا

August 15, 2015 4:31 pm0 commentsViews: 27

لاہور( نیوز ڈیسک) گوگل بھی جشن آزادی کے رنگ میں رنگ گیا‘ سرچ انجن گوگل نے پاکستانیوں کے ساتھ جشن آزادی منایا‘ پاکستان کے69 ویں یوم آزادی کے موقع پر گوگل نے نیا ڈوڈل متعارف کروادیا جو عالمی شہرت یافتہ سرچ انجن گوگل کا پاکستانیوں کیلئے جشن آزادی کا خاص تحفہ ہے‘ اس سال گوگل نے جشن آزادی کی مبارکباد دینے کیلئے ڈوڈل میں شاہی قلعہ نمایاں کیا ہے۔

Tags: