عالمی مارکیٹ میں تیل سستا

August 15, 2015 4:33 pm0 commentsViews: 23

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر خام تیل سستا ہونے سے گزشتہ مالی سال حکومت کو تیل مصنوعات کی درآمد پر 3 ارب ڈالر سے زائد کی بچت ہوئی‘ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ سے قومی خزانے سے پیٹرولیم امپورٹ بل کا بوجھ بھی کافی کم ہوا ۔

Tags: