راولپنڈی‘ پیٹرول پمپ پر آتشزدگی‘3 افراد جھلس کر زخمی

August 15, 2015 4:42 pm0 commentsViews: 21

راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ایک پیٹرول پمپ پر اچانک آگ بھڑک اٹھی‘ جس سے3 افراد جھلس کر زخمی اور 4 گاڑیاں جل گئیں۔

راولپنڈی میں عمارت گرنے
سے باپ بیٹا ہلاک‘ ماں بیٹی زخمی
راولپنڈی( مانیٹرنگ ڈیسک) آج صبح راولپنڈی میں چاکر روڈ پر امتیاز مارکیٹ کے قریب ایک رہائش عمارت گرنے سے 5 افراد دب گئے‘ جس کے نتیجے میں باپ بیٹا ہلاک اور ماں بیٹی سمیت3 افراد شدید زخمی ہوگئے‘ عینی شاہدین کے مطابق رہائشی عمارت اچانک دھماکے کے ساتھ زمین بوس ہوگئی‘ امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Tags: