آج صبح صوابی میں فائرنگ سے2 افرد ہلاک

August 15, 2015 4:42 pm0 commentsViews: 23

صوابی( مانیٹرنگ دیسک) آج صبح کے پی کے کے ضلع صوابی میں دو گرپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے‘ پولیس نے ملزمان کی تلاش شرع کردی۔

Tags: