محمد حسین رابطہ کمیٹی کے رکن منتخب
کراچی( اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے سینئر رکن او ر سابق صوبائی وزیر محمد حسین کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا ہے۔ قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے۔