رمیز راجہ نے53 ویں سالگرہ منائی

August 15, 2015 4:52 pm0 commentsViews: 23

لاہور( نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق اسٹار بلے باز اور کپتان رمیز راجہ نے گزشتہ روز اپنی 53 ویں سالگرہ منائی‘ سابق اوپننگ بلے باز14 اگست 1962 کو پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے‘ انہوں نے اپنا ٹیسٹ ڈیبو 2 مارچ 1984 ء کو جبکہ ون دے کیریئر کا آغاز6 فروری1985 ء کو کیا۔

Tags: